اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے رملہ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اطلاعات کے مطابق مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
.......
//169