اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق صدر اوباما شکاگو کے میک کورمک کنونشن سینٹر میں خطاب کریں گے، کنونشن سنٹر میں اوباما کاخطاب ٹکٹ رکھنےوالے سن سکیں گے۔خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ اپنے خطاب میں صدر اوبامہ اپنے عہد میں کیے گئے اقدامات کا دفاع کرینگے
تقریب کے ٹکٹ بلا کسی قیمت میک کورمک سے ہفتہ 7 جنوری سےملنا شروع ہوجائیں گے۔واضح رہے کہ امریکا کے نئے صدر ڈونالڈ ٹرمپ 21جنوری سے اپنا منصب سنبھال لیں گے۔
.......
/169