24 دسمبر 2016 - 13:32
تصویری رپورٹ: ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ ، چین، روس، فرانس، برطانیہ، ہندوستان، پاکستان، اسرائیل اور شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں کے حامل ممالک ہیں۔