اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے لغمان صوبے کے گورنر ہاوس کے ترجمان «سرحدی زواک» نے کہا ہے کہ مجید نامی طالبان گروہ کا یہ اعلی کمانڈر بروز پیر لغمان کے علاقے اچکزی میں افغان سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگیا۔
طالبان کے اس کمانڈر کا متعدد دہشتگردانہ حملوں، سڑک کنارے نصب بموں کے دھماکے اور عوام کے قتل عام میں بڑا ہاتھ رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169