اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزير خارجہ اشٹن کارٹر نے عراق کے شہر اربیل میں مسعودبارزانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل امریکی وزیر دفاع نےبغداد میں عراقی وزير اعظم حیدر العبادی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی وزير دفاع نےعراقی وزير اعظم سے موصل آپریشن میں ترکی کی شمولیت کی درخواست کی جسے عراقی وزير اعظم نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ موصل کو صرف عراقی فورسز ہی آزاد کریں گی ترکی کی عراق میںم داخلت کو ہرگز برداشت نہین کیا جائے گا۔
ترکی دہشت گردوں کا حامی ملک ہے شام اور رعاق میں جاری دہشت گردی کے پیچھے سعودی عرب کی طرح ترکی کا ہاتھ بھی نمایاں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169