اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر اربیل میں امریکہ کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔
اطلاعات کے مطابق عراق کے شمال میں اربیل علاقہ مں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ امریکی حکام نے ابھی اس خبر کے بارے میں کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے.
.......
/169