4 اکتوبر 2016 - 13:05
مصر میں اخوان المسلمین کے دو اعلی رکن ہلاک

مصری وزارت داخلہ کے مطابق قاہرہ میں پولیس اور اخوان المسلمین کے درمیان جھڑپ کے دوران اخوان المسلمین کے 2 اہم رکن ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری وزارت داخلہ کے مطابق قاہرہ میں پولیس اور اخوان المسلمین کے درمیان جھڑپ کے دوران اخوان المسلمین کے 2 اہم رکن ہلاک ہوگئے ہیں۔

مصری وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق اخوان المسلمین کے دو اہم رکن قاہرہ میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق اخوان المسلمین کے ہلاک ہونے والے ایک رکن کا نام محمد محمد کمال ہے۔

۔۔۔۔۔

/169