5 ستمبر 2016 - 12:02
چین اور روس کے صدور کی باہمی ملاقات

چين میں جی 20 کے رکن ممالک کےسربراہی اجلاس کے ضمن میں چین اور روس کےصدور نے باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق چين میں جی 20 کے رکن ممالک کےسربراہی اجلاس کے ضمن میں چین کے صدر شی چن پنگ اور روس کےصدر ولادیمیر پوتین نے باہمی تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل پرگفتگو کی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر زوردیا۔

۔۔۔۔۔

/169