4 جولائی 2015 - 22:42
بغداد میں بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلوار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں سلسلوار بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اکثر دھماکے شیعہ نشین علاقوں میں روزہ افطار کرنے کے وقت ہوئے جن کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169