15 مارچ 2015 - 19:36
صوبہ صلاح الدین میں 96 دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں 96 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابقعراق کے صوبہ صلاح الدین میں 96 سلفی وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الدیو علاقہ میں 96 سلفی وہابی داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے اور دھماکہ خیز مواد سے بھی کئی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169