اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوب مشرق میں ہونے والے دو زوردار بم دھماکوں میں کم سے کم بائیس افراد جاں بحق ہو گئے ہیں- بعض دیگر خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے جنوب مشرق میں دیالہ پل پر ایک کار بم دھماکے میں چالیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں- دوسری جانب موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں- سحر عالمی نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق موصل کے مرکز میں الغابات کے علاقے میں بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے دسیوں دہشت گردہلاک ہو گئے ہیں
.......
/169