18 دسمبر 2014 - 18:22
کشمیر میں جھڑپیں، دو افراد ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کے واقعات میں کم از کم دو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کے واقعات میں کم از کم دو افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہندوستان کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کی سیکیورٹی فورسیز اور کشمیریوں کے درمیان آج کپواڑا کے علاقے میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک کشمیری ہلاک اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲