اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اخبار ’’صوت کردستان‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ دھشتگرد گروہ داعش کا رہبر ابوبکر البغدادی کوبالی شہر کے علاقے عین العرب میں واصل جہنم ہو گیا ہے۔
اس اخبار نے کوبانی شہر کے بعض ذرائع سے نقل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ داعش کا رہبر ممکن ہے شہر کے محافظین اور دھشتگردوں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں مارا گیا ہو۔
اس اخبار کے مطابق اس شہر کی محافظ فورس کے پاس ایک جنازہ ہے جو ابوبکر البغدادی سے بہت مشابہ ہے جبکہ ابھی اس جنازے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

تاہم کسی اور نیز ایجنسی نے اس خبر کی تائید کی نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲