اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سیستان اور بلوچستان صوبے کے پولیس سربراہ حسین رحیمی نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ مسلح دہشت گردوں نے پولیس کنٹرول روم کو خبر ملی کہ دہشت گردوں نے کچھ افراد کا اغوا کر لیا ہے جس کےبعد پولیس اہکار ان کی مدد کے لئے روانہ ہوئے اور اس کے بعد انہوں نے ان پر فائرنگ کر دی۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار شہریوں کی حفاظت کے دوران شہید ہوئے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے اور پولیس بعد میں واقعے کی تفصیلات کا اعلان کرے گی۔
.......
/169