اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوغان نے گزشتہ روز صدر کی حیثیت سے صدارت کے عہدے کاحلف اٹھانے کی تقریب میں کہاکہ غزہ کے خلاف حملوں میں صہیونی ریاست کے وحشیانے مظالم دیکھے جنھیں دیکھنے کے بعد ہماری ذمہ داری بنتی ہےکہ ہم ملت فلسطین کا دفاع کریں.
.......
/169