13 اگست 2014 - 05:46
روات سے اسلام آباد آنے والی سڑک بند کردی گئی

ڈی چوک اورگردونواح میں پولیس کی مزیدنفری تعینات کردی گئی جبکہ اسلام آبادکاجی ٹی روڈسےرابطہ منقطع کردیاگیا ہے

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ڈی چوک اورگردونواح میں پولیس کی مزیدنفری تعینات کردی گئی جبکہ اسلام آبادکاجی ٹی روڈسےرابطہ منقطع کردیاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق روات سےاسلام آبادآنےوالی سڑک کوکنٹینرزلگاکربندکردیاگیا۔

.......

/169