ابنا: رپورٹ کےمطابق صوبائی کونسل کے رکن اسعد مسلمانو نے عراق میں سعودی عرب کی جانب سے دہشتگردگروہوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کونسل نے سعودی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صوبہ بابل کے بازاروں میں سعودی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید وفروخت نہيں ہونے دیں گي۔
.......
/169