ابنا: دیسی لبرلوں کو امریکہ اسلئے اچھا لگتا ہے کیونکہ اُن کے خیال میں امریکہ طالبان اور القاعدہ کو مارتا ہے
فنڈنگ کرتا ہوا نظر نہیں آتا داعش کی
اپنا قبلہ مکہ سے واشنگٹن تبدیل کرنے کا نام لبرلزم نہیں ہوتا
طالبان القائدہ اور داعش عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں مگر اُن کو ڈالر اسلحہ اور ٹریننگ دینے والے انسانیت کے محسن ہیں – لبرل منطق
اسرائیل چل ہی امریکی امداد سے رہا ہے دُنیا کے 3 ملک جن کو سب سے زیادہ امریکی امداد ملتی ہے اسرائیل افغانستان اور پاکستان ہیں
جب تک امریکی سی آئی اے کو لگام نہیں دینگے جیسا کہ کینیڈی کرنا چاہتا تھا دُنیا سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی نئے نئے دہشتگرد گروہ پیدا کرتے رہیں گے.

وظائفِ دیسی لبرل: یا امریکہ ال مدد کا ورد کرنے سے تمام مشکلات دور ہو جاتی ہیں
اسرائیل ایک لینڈ لاکڈ ملک ہے جہاں نہ قدرتی وسائل ہیں نہ ٹیکنالوجی کے بغیر کچھ اُگتا ہے
اُس کو تیل آپ کے عرب ممالک دیتے ہیں اور پیسا امریکہ
یہودی کہتے ہیں اسرائیل خدا کا تحفہ ہے اور خدا ہی اسرائیل کی حفاظت کرتا ہے
تو پھر فوج اور آئرن ڈوم ٹیکنالوجی بارش سے بچنے کے لئے رکھی ہے؟
مسلمان کو قتل کرنے کا حق صرف طالبان القائدہ داعش اور بوکوحرام کے پاس ہے اسرائیل امریکہ یہ کام نہ کریں ورنہ ہم احتجاج کریں گے

.......
/169