ابنا: فریقین کے درمیان چھٹے دور کے مذاکرات، ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے ساتھ شروع ہوں گے۔ایران کے اعلی جوہری مذاکرات کار عباس عراقچی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فریقین کے درمیان چھٹے دور کے مذاکرات جامع سمجھوتے کے راہ حل کے بارے میں گفتگو کی غرض سے انجام پارہے ہیں، کہا کہ ان طویل المدت مذاکرات میں جامع سمجھوتے کے حصول کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
.......
/169