1 جون 2014 - 10:50
امیرکویت کا دورہ تہران سنگ میل

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ایک ماہر مرتضی رحیمی زارچی نے امیر کویت کے دورۂ تہران کو دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔

ابنا: مرتضی رحیمی زارچی نے تہران سے شائع ہونے والے اخبار ایران کے ایک مقالے میں لکھا ہےکہ ماہرین، کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح کے دورۂ تہران کو خاص اہمیت دیتے ہیں اور اسے دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک اہم موڑ سے تعبیر کرتے ہیں۔ مرتضی رحیمی نے مزید لکھا ہے کہ ماہرین کو امید ہے کہ اس تاریخی ملاقات سے دو طرفہ ، چند طرفہ ، بین الاقوامی اور علاقائي تعاون میں اضافہ ہوگا۔

........

/169