7 مئی 2014 - 09:44
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

امریکی ریاست ٹگزاس میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ہے ہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے۔

ابنا: امریکی ریاست ٹگزاس میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ہے ہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار چار اہلکاروں کے بارے میں کوئي اطلاع نہیں ہے۔

.......

/169