4 مارچ 2014 - 20:30
تصویری رپورٹ/ اسرائیلی فوج کا اصلی اڈہ نذر آتش

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی ریاست اسرائیل کے دار الحکومت تل آبیب میں فوج کا اصلی اڈہ نذر آتش ہو گیا اور آگ کے شعلے دور دور تک نظر آئے لیکن حفاظتی دستوں نے آگ کو کنٹرول میں کر لیا۔اس حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا لیکن کافی مقدار میں مالی نقصان ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲