2 مارچ 2014 - 20:30
شامی فوج کا حویجہ شہر پر مکمل کنٹرول

شامی فوج کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے حویجہ شہر کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔

ابنا: شامی فوج کی سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے حویجہ شہر کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔......./169