ابنا: ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں فریقین نے دو طرفہ تعلقات کے بارے میں گفتگو کی۔ ہندوستان کے وزیراعظم منموہن سنگھ کل میانمار میں ہندوستان، میانمار، سری لنکا، بنگلہ دیش،تھائیلینڈ، بھوٹان اور نپال پر مشتمل خلیج بنگال تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ہندوستان کے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم اور سری لنکا کے صدر کے درمیان بھی ملاقات ہوگی۔......./169
2 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 510738
ہندوستان کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے اپنے دورۂ میانمار میں آج اس ملک کے صدر تھین سین سے ملاقات کی۔