ابنا: عراقی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراقی ہیلی کاپٹروں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر اس وقت حملہ کردیا جب دہشت گرد راکٹ فائر کرنے کی کوشش کررہے تھے اس حملے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق دہشت گرد تنظیم داعش سے ہے۔
.......
/169
عراق کے شہر فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیم داعش کے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔