15 جنوری 2014 - 20:30
پاکستان، کابینہ میں جمعیت علمائے اسلام شامل

پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ اور فاٹا ارکان کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔

ابنا: ذرائع کے مطابق تین وفاقی وزراء اور ایک وزیر مملکت نے آج حلف اٹھا لیا۔پاکستان کے ایوان صدر میں نئے وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری ہوئیاور اس ملک کے صدر ممنون حسین نے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کے اکرم خان درانی ، فاٹا سے رکن قومی اسمبلی عباس آفریدی اورمسلم لیگ ن کے انجینئرخرم دستگیر سے وفاقی وزراء جبکہ جے یو آئی (ف)سے مولاناعبدالغفورحیدری سے وزیرمملکت کے عہدے کاحلف لیا۔.......

/169