10 جنوری 2014 - 20:30
تین انقلابی بحرینیوں کو عمر قید کی سزا

آل خلیفہ کی بے انصاف عدالت نے تین انقلابی بحرینیوں کو عمر قید کی سزا سزا دی۔

اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کی بے انصاف عدالت نے تین انقلابی بحرینیوں کو عمر قید کی سزا سزا دی۔اس عدالت نے نیز ۱۹ افراد کو ۱۵ سال قید کی سزا بھی سنائی ہے۔ بحرین کے سیاسی فعال افراد کے وکیلوں نے ان کے بے گناہ ہونے کے ثبوت بھی پیش کر دئے تھے لیکن عدالت نے ان کی طرف کوئی توجہ نہ کرتے ہوئے اپنے غیر منصفانہ احکامات صادر کر دئے۔واضح رہے کہ بحرین کے جیلیں اس طرح کے بے گناہ قیدیوں سے بھری پڑی ہیں اور کوئی ان کا پرسان حال نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲