4 جنوری 2014 - 20:30
لواء التوحید کے ہاتھوں داعش کے سرغنے کی ہلاکت

شام میں دھشتگرد ٹولے لواء التوحید نے دوسرے دھشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنے ابو عاصم المصری کو ہلاک کر دیا۔

اہلیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام میں دھشتگرد ٹولے لواء التوحید نے دوسرے دھشتگرد ٹولے داعش کے ایک سرغنے ابو عاصم المصری کو ہلاک کر دیا۔

ادھر دوسری طرف شامی فوج نے بھی شہر ادلب میں دھشتگردوں کے خلاف اپنی کاروائیوں میں دھشتگرد ٹولے ’’فاروق‘‘ کے ایک سرغنے کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق اس کاروائی میں مزید ۱۲ دھشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲