ابنا: سعودی عرب کے درباری وہابی مفتی عدنان العايض نے اس دعوے کے ساتھ کہ ریت کے بادشاہ نامی فلم نے آل سعود کی توہین کی ہے اس فلم کے ڈائریکٹر نجدت انزور کے قتل کا فتوی جاری کیا ہے۔ ریب کے بادشاہ نامی فلم کے ڈائریکٹر شام کے شہری ہیں اور اس فلم نے دنیا کے معتبر میلوں میں شہرت حاصل کی ہے۔یہ فلم آل سعود کے بانی کی زندگي کے بارے میں ہے۔ اس فیلم میں عرب دنیا کے حالات اور سعودی عرب کی سازشوں سے پردہ ہٹایا گيا ہے۔
.......
/169