ابنا: حضرت رقیہ کی عمر شریف تین سال یا کچھ زائد تھی ۔ جب اپ اپنے پدر گرامی کے ساتھ مدینہ سے کربلا آئیں، امام حسین (علیہ السلام) اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت کے بعد اسیران آل محمد کے ساتھ اس بچی کو کوفہ اور شام میں لایا گیا۔ سفر شام میں چالیس مقامات پر اس بچی کو متعدد مصائب سے دوچار ہونا پڑا۔
زندان شام میں جب اس بانو نے اپنے بابا کا نورانی سر دیکھا تو خوب نالہ و فریاد کی اور اسی حالت میں ان کی روح زندان میں پرواز کرگئی، اسی رات بی بی کو دفن کیا گیا.
.......
/169