ابنا: غاصب صیہونی حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس کے پاس ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر ابراہم برگ نے آج مقبوضہ فلسطین میں اپنے ایک بیان میں اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں، کہا ہے کہ اس مسئلے کو اب پوشیدہ رکھے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سینکڑوں کی تعداد میں ایٹمی وار ہیڈز سے لیس ہے جو نہ صرف مشرق وسطی بلکہ پوری دنیا کی سلامتی کیلئے شدید خطرہ بنی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 486476
غاصب صیہونی حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس کے پاس ایٹمی ہتھیار موجود ہیں