ابنا: اسرائیل کا وجود ، امریکہ کی مسلسل حمایت سے وابستہ ہے۔ " آزاد و خود مختار فلسطین کی تحریک " کے ایک بانی نے پریس ٹی وی کے گفتگو میں کہا کہ صہیونی حکومت کا جاری وجود ، امریکہ حمایت سے وابستہ ہے۔ پائول لاروڈی نے فلسطینیوں کی آبائی سرزمین سے ان کو بے دخل کرنے کے لئے صہیونی حکومت کے منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے لئے ہر غیر یہودی ایک دہمکی شمار ہوتا ہے۔ لاروڈی نے فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمینوں سے نکال باہر کرنے کے لئے صہیونی حکومت کی جانب سے فوج کے استعمال کو ناقابل قبول ، غیر انسانی اقدام قرار دیا۔ پائول لاروڈی نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت کے ساتھ سازشی مذاکرات میں فلسطین کی خود مختار انتظامیہ نے ہمیشہ کمزور کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
1 دسمبر 2013 - 20:30
News ID: 485432
اسرائیل کا وجود ، امریکہ کی مسلسل حمایت سے وابستہ ہے۔