20 نومبر 2013 - 20:30
بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کے کارندوں کا تشدد

آل خلیفہ کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پرحملے کرکے دسیوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔

ابنا: آل خلیفہ کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پرحملے کرکے دسیوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملت بحرین نے گذشتہ روز آل احتجاجی مظاہرے کرکے آل خلیفہ کی تشدد آمیز پالیسیوں پر احتجاج کیا تھا، مظاہرین نے سیاسی قیدیوں کےساتھ اظہار یکجہتی تھی کیا۔ آل خلیفہ کے کارندوں نے پرامن مظاہرین پرحملے کئے جن میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ واضح رہے ملت بحرین اپنے  پامال شدہ حقوق کی بازیابی اور آل خلیفہ کی جاہلانہ امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کررہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲