ابنا: محمد جواد ظریف اپنے اطالوی ہم منصب امما بونیو کی دعوت پر اگلے ہفتے روم کا سفر کریں گے۔ اپنے اٹلی دورے کے دوران وزیر خارجہ علاقائی اور عالمی مسائل پر اطالوی حکام کے ساتھ گفتگو کریں گے۔
.......
/169
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روم اور تہران کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے اٹلی کا سرکاری دورہ کریں گے۔