ابنا: فلسطین کی منتخب حکومت کے نائب وزیر خارجہ اور تحریک حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران، علاقے ميں ایک با اثرسیاسی توازن کا حامل ملک ہے اور علاقے کی تبدیلیوں ميں اہم کردار کا حامل ہے۔ غازی حمد نے مزید کہا کہ تحریک حماس اور فلسطین کی منتخب حکومت ہمیشہ ، تہران کے ساتھ تعلقات میں توسیع کی خواہاں رہی ہے۔
.......
/169