ابنا: پولیس نے اُن کے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا ہے،ڈرائیور نے پولیس کو بتایا کہ وہ پٹیل روڈ سے گزرہے تھے کہ سفید کلر کی گاڑی میں سوار تین مسلح افراد نے اُنہیں روک لیا اور ارباب عبدالظاہر کاسی کو زبردستی اغواکرکے لے گئے، ملزمان نے مجھ پر تشددکیااور گاڑی کی چابی اور موبائل بھی چھین کر لے گئے۔پولیس نے علاقے کی ناکا بندی کرلی ہے۔
.......
/169