ابنا: گارڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق، سال 2016 کے صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن کے امیدوار ہونے کا امکان پایا جاتا ہے جس کے مدنظر انہوں نے انتخابی مہم ابھی سے شروع کر دی ہے۔ 2008 کے صدارتی انتخابات میں ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹ کی جانب سے امیدوارتھیں لیکن آخری مرحلے میں باراک اوباما کو جان میکن کے مقابلے میں ڈیموکریٹ کی جانب سے امیدوار بنایا گیا۔.......
/169