9 اکتوبر 2013 - 20:30
صحرائے سینا میں مصر کے 9 فوجی ہلاک اور زخمی

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ایک بم دھماکے میں مصر کے 4 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں سلفی وہابی دہشت گردوں کے ایک بم دھماکے میں مصر کے 4 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ صوبہ سینا میں محمد مرسی کی معزولی کے بعد دھماکو کا سلسلہ جاری ہے اور مصری فوج پر اس سے پہلے بھی مسلح شدت پسندوں نے کئی بار حملے کئے ہیں۔

.......

/169