ابنا: یمن کے دارالحکومت صنعا میں جرمنی کا ایک سفارتکار ہلاک ہوگيا ہے۔ یمن کے سکیورٹی دستوں نے حادثے کی جگہ کا محاصرہ کرلیا ہے۔......./169
5 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 470046
عرب ذرائع کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں جرمنی کا ایک سفارتکار ہلاک ہوگيا ہے۔