ابنا: فلسطین کے اطلاع رسانی کے مرکز کی رپورٹ کی مطابق صہیونی ریاست کی پولس نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ نامعلوم افراد کے ذریعے یہود مردہ باد ، اسرائیل مردہ باد جیسے نعرے شہر تل ابیب میں سائن بورڈوں پر لکھے دیکھے گئے جس کا ماضی میں کوئی ریکارڈ نہیں ملتا ۔
.....
/169