28 ستمبر 2013 - 20:30
کن چیزوں پر سجدہ کرنا درست ہے؟

salam, jwab baijny ka boht shokerya .kis chez par sujda kar sakte hain.. logic k sath jawab dein

ابنا: علیکم السلامسجدہ زمین اور زمین سے اگنے والی ان چیزوں پر کیا جا سکتا ہے جو نہ کھائی پی جا سکتی ہوں اور نہ پہنی جا سکتی ہوں۔ جیسے خاک، پتھر، گھاس پتے وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲