29 ستمبر 2013 - 19:41
کیا کافر کے لیے دعا کرنا صحیح ہے؟

Is it ok to pray for sick hindu friend as we know that they don't believe in Allah

ابنا: علیکم السلام
شرعی طور پر درست نہیں ہے لیکن انسانیت اور دوستی کے ناطے اگر کوئی دعا کرتا ہے تو گناہ نہیں ہے خدا بھی تو اپنے دشمنوں کو رزق دیتا ہے اور انہیں اپنی نعمتوں سے نوازتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲