28 ستمبر 2013 - 20:30
کیا عزاداری میں موسیقی کے آلات کا استعمال جائز ہے؟

salam,kia azadri k sath mosiqy k alat bajana durst hi.jabk wo saz k sath roty bi hi

ابنا: علیکم السلامموسیقی کے آلات کا اگر عزاداری میں اس طریقے سے استعمال کیا جائے کہ ان سے غم و اندوہ میں اضافہ ہو اور غم انگیز ساز بجایا جائے تو حرام نہیں ہے۔ حرام صرف وہ موسیقی ہے جو مطرب اور انسان کو مست کرنے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲