17 ستمبر 2013 - 19:30
کیا تشہد میں علی ولی اللہ پڑھ سکتے ہیں؟

- keya tashad men aliunaleyola parhna jaiz ha

ابنا: علیکم السلامتشہد میں اتنا ہی پڑھنا جائز ہے جتنا فقہ اسلامی میں وارد ہوا ہے اس میں نہ ہی ایک کلمہ زیادہ کر سکتے ہیں اور نہ کم۔ اس لیے کہ نماز میں اپنی مرضی نہیں چلتی۔ لہذا تشھد میں صرف شہادتین کو پڑھنا ہی جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا تشھد میں شہادت ثالثہ پڑھنا جائز ہے؟