17 ستمبر 2013 - 19:30
کیا کافر کے ہاتھ کا بنا کھانا کھانا جائز ہے؟

salamun alikum... kiya aap hame bata sakte hain kay , kiya ham kafer (hindu) ya kisi aur adyan kay hath kay bane kahne ko kha sakte hain , aur baitul kula istamal kar sakte hain, jase kay ham hindustan may rehtay hain , jahan mai kam karta hoon wahan sab kay sab hindu hain. kufr hi kufr hai jidhar pooja,gana, bajana, sharab, jaise fail aam hain, tamam shia asna ashri jo khusasan south west india may rehtay hain in kay liye bahoot problem hai. aise halat may shariyath ka kiya hukm hai? (namaz aur rozmarraha ki zindagi

ابنا: علیکم السلامایسے ماحول میں نجاست سے بچنا یقینا بہت سخت ہے اور شریعت انسان کو سختی میں نہیں ڈالنا چاہتی۔ یہاں پر شریعت کا یہی حکم ہے کہ جتنا خود کو نجاست سے بچا سکتے ہیں اتنا بچائیں آپ کی یہی کوشش خدا کو پسند آئے گی۔باقی آپ کو معلوم ہی ہے کہ کافر نجس ہوتا ہے اس کے ہاتھ کا کھانا، پینا حرام ہے کافر کا گیلا ہاتھ جس چیز کو بھی مس کرے گا وہ نجس ہو جائے گی۔ نماز وغیرہ کے لیے لباس کا پاک ہونا ضروری ہے لہذا امکان ہونے کے صورت میں ایک پاک لباس انسان اپنے پاس رکھ سکتا ہے اور نماز پڑھتے وقت اسے پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے۔ طہارت کی جتنی رعایت ممکن ہو اتنا کرنا چاہیے جو امکان سے باہر ہے وہ معاف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا کافر دوست کی صحت کے لیے دعا کی جا سکتی ہے؟کیا کافر مسجد میں داخل ہو سکتا ہے؟کافر ملک میں رہتے ہوئے کفار کی نجاست سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟کیا کافر کے ہاتھ سے خریدی گئیں چیزیں سب کی سب نجس ہیں؟