17 ستمبر 2013 - 19:30
کیا شرمگاہ سے خارج ہونے والا ہر مادہ نجس ہے؟

- اسلام علیکم : سر میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کوئی شہوت آمیز فلم یا تصویر دیکھے یا شہوت انگیز تصورات کرے اس سے جو رطوبت ہماری شرمگاہ میں محسوس ہوتی ہے یا نکلتی ہے اور وہ منی کے جو شرائط ہیں کہ اچھل کر نکلے، بدن سست ہو جائے اورشہوت کے ساتھ نکلے یہ سب علامات اس میں نہیں ہوں تو کیا اس پر غسل واجب ہے؟ اگر وہ کپٹرے پر لگ جائے تو کپٹرا نجس ہو جائے گا یا نہیں؟

ابنا: علیکم السلامایسا مادہ نجس نہیں ہے اور اس پر غسل واجب نہیں ہے۔ البتہ شہوت آمیز فلم یا تصویر دیکھنا بذات خود گناہ ہے جس سے جوانوں کو پرہیز کرنا چاہیے اگر کوئی جوان اس گناہ میں مبتلا ہوتا ہے تو اس پر شادی کرنا واجب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲