13 ستمبر 2013 - 19:30
ترک عوام کا احتجاجی مظاہرہ

ترکی کےعوام نے حکومت کی جانب سے سرکوبی کاسلسلہ جاری رہنے کےخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ابنا: ترک حکومت کا الزام ہے کہ مظاہرین ملک میں آشوب بپاکرناچاہتے ہيں لیکن مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ ملک کےجنوبی علاقے میں مظاہرے میں شریک ایک شخص کی موت کےخلاف مظاہرہ کررہے ہيں۔مظاہرین نے استنبول، انقرہ اور ازمیر سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کئے، اورسڑکیں بندکردیں۔ پولیس نےمظاہرین کومنتشرکرنے کےلئےواٹرکینن اورآنسوگیس کےگولےداغے۔

.......

/169