ابنا: کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ اور خطرناک ہوگئی، فیکٹری کے گودام میں شعلے بلند ہیں، شہر بھرکی فائر بریگیڈ کی22 گاڑیاں، ایک اسنار کل اور باؤزرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ فیکٹری میں موجود تمام افراد باہر نکال لیا گیا ہے۔ ......./169
11 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462053
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ اور خطرناک ہوگئی.