2 ستمبر 2013 - 19:30
بکھرپولس کی دہشتگردی جاری

اطلاعت کے مطابق بکھر کے ایک شیعہ عالم دین کے گھر پر رات گئے بکھر پولس کا چھاپہ شیعہ عالم دین کے بھائی کو گرفتار کر کے اپنے ہمراہ لے گئے۔

ابنا: مزید اطلاعت کے مطابق بکھر کا ڈی۔پی۔و جو کے خد کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ کا ایک کارکن ہے اپنی شیعہ دشمنی کا کھل کر اظہار کر راہا ہے اور بے گناہ شیعہ رہنماؤں اور عام مومنین کو نہ کہ صرف گرفتار بلکہ تشدد کا نشانہ بھی بنا چکا ہے اور یک ظرفہ کاروائیاں کرتے ہوئے ملک دشمن سپاہ صحابہ طالبان کو کھلی چھوٹ دے چکا ہے۔

واضح رہے کے بکھر کے حالات چند روز سے کافی خراب ہیں اور مونین پر متعدد حملے بھی کیے جا چکے ہیں جن مٰن 5 کے قریب مومنین شہید جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ان حالات کو صحیح کرنے کے لیے پولس کچھ نہیں کر رہی ہے۔

.......

/169