ابنا: باراک اوباما نے شام پر فوجي حملے کے وقت کا ذکر کئے بغير دعوي کيا کہ يہ کاروائي اس لئے کي جائے گي تاکہ مستقبل ميں پھر کوئي کيميائي ہتھياروں کا استعمال نہ کرسکے ۔اوبامانے اپنے ٹي وي انٹرويو ميں اس بات کا دعوي کرتے ہوئے کہ يہ کاروائي امريکي مفادات کے تحفظ کے لئے ضروري ہے کہا کہ شام پر حملے کا فيصلہ ابھي نہيں کيا ہے ۔ امريکا اور اس کے مغربي اتحادي شام کے جنوبي علاقے الغوطہ شرقي ميں کيميائي ہتھياروں کے استعمال کا الزام شامي حکومت پر عائد کرکے فوجي کاروائي کا بہانہ بنارہے ہيں۔
.......
/169